ETV Bharat / state

ڈرون گرا: چندرابابو کے فرزند اور دیگر ارکان کونسل محفوظ

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 3:18 PM IST

آندھرا پردیش کی اپوزیشن جماعت تلگو دیشم کے رکن و سابق وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو کے فرزند نارالوکیش ڈرون گرنے سے اس وقت محفوظ رہے۔

ڈرون گرا: چندرابابو کے فرزند اور دیگر ارکان کونسل محفوظ
ڈرون گرا: چندرابابو کے فرزند اور دیگر ارکان کونسل محفوظ

وہ اے پی ایس آرٹی سی کی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کے طورپر بس میں سفر کے بعد اسمبلی کے قریب پارٹی کے دیگر ارکان کے ساتھ جارہے تھے کہ اچانک ایک ڈرون ان کے سامنے گر پڑا۔

مذید پڑھیں: اظہرالدین کے فرزند کی شادی، گورنر اور وزیراعلی کو دعوت نامہ

اس واقعہ میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا تاہم کچھ دیر کے لئے سنسنی پھیل گئی۔لوکیش کے ساتھ ارکان کونسل اشوک بابو، دیپاکر ریڈی بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: چاٹ کی دکان سے پیاز غائب

وہیں اس ڈرون کے گرنے کے ساتھ ہی چوکس سیکوریٹی عہدیداروں نے اس کو وہاں سے ہٹا دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.