ETV Bharat / state

اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: فوج - اسلحہ بر آمد فوج

فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جانکاری دی ہے کہ، جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں دو مشتبہ افراد کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ Two suspects arrested with arms

Two suspects arrested with arms
Two suspects arrested with arms
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 2:13 PM IST

سرینگر: فوج نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران فوج کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ فوج نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کی چنار کور نے سماجی رابطہ گاہ 'ایکس' (ٹویٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ، انٹلی جنس ان پٹس کی بنیاد پر فوج اور پولیس نے اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے زبیل پورہ علاقے میں پیر کے روز ایک موبائل وہیکل چیک پوسٹ قائم کیا۔

  • OP ZABILPURA, BIJBEHARA #Anantnag

    Based on intelligence inputs, a Joint Mobile Vehicle Check Post (MVCP) was established on 11 Dec 23 by #IndianArmy & @JmuKmrPolice at Zabilpura, Bijbehara, Anantnag. Two suspected individuals have been apprehended with recovery of 01xPistol &… pic.twitter.com/bQmRcrr3fG

    — Chinar Corps🍁 - Indian Army (@ChinarcorpsIA) December 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

فوج کی چنار کور کے مطابق اس دوران دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے اسلحہ بر آمد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بر آمد شدہ اسلحہ میں ایک پستول اور جنگی سامان جیسا سٹور شامل ہے۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راجوری میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد، دو عسکریت پسند معاون گرفتار

یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ فوج نے ناکہ چیکنگ کے دوران اسلحہ یا مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہو۔ اس سے قبل بھی انٹلی جنس ان پٹ ملنے پر فوج شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے ناکہ چینکنگ کا استعمال کرتی آئی ہے، حالانکہ کئی مواقع پر عسکریت پسند فوج کو چکما دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.