اطلاعات کے مطابق لارنو سرکاری ہائر سیکنڈری کی ایک ملازمہ نے اسکول کے پرنسپل غلام نبی حجام پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسکول اسٹاف بیک ٹو ولیج پروگرام پر گئے تھے اور پرنسپل نے انہیں اپنے دفتر بلا کر جنسی طور پر ہراساں کیا۔
متاثرہ خاتون نے لارنو پولیس چوکی میں پرنسپل کے خلاف معامہ درج کرایا ہے۔ وہیں خاتون نے چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ رؤف شاد کے پاس بھی اپنی شکایت درج کی ہے۔ سی ای او اننت ناگ نے احکامات صادر کیے ہیں۔ سی ای او کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملہ کی جانچ کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی اور ھتمی رپورٹ آنے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متاثرہ خاتون نے لارنو پولیس چوکی میں پرنسپل کے خلاف معامہ درج کرایا ہے۔ وہیں خاتون نے چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ رؤف شاد کے پاس بھی اپنی شکایت درج کی ہے۔