ETV Bharat / state

اننت ناگ: سومو ڈرائیورز کا مظاہرہ - سومو ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

جنوبی قصبہ اننت ناگ میں 'ساؤتھ کشمیر سومو ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن' کے بینر تلے سومو ڈرائیور نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اننت ناگ: سومو ڈرائیور کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 9:09 PM IST

مختلف سومو اسٹینڈز سے منسلک ڈرائیوروں نے انتظامیہ پر ان کا روزگار ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے لئے متبادل اسٹینڈز کے قیام کا مطالبہ کیا۔

اننت ناگ: سومو ڈرائیور کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

احتجاجی ڈرائیورز نے کہا کہ انتظامیہ نے کئی اقدامات کیے ہیں جو غیر قانونی طور پر چلنے والی گاڑیوں کے لیے اسٹینڈس کے لئے جگہ فراہم کی ہے، لیکن ان کے لیے مناسب جگہ فراہم کرنے میں ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

جبکہ انہیں لگاتار پہلے سے ہی قائم شدہ اسٹینڈس سے نکلنے کے لئے کہا جا رہا ہے، احتجاجیوں نے ڈی سی اننت ناگ سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.