ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2022: امرناتھ یاترا ہندو مسلم بھائی چارے کی پہچان، رویندر رینہ

جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینہ نے کشمیری مسلمانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیری عوام کے بغیر امرناتھ یاترا نامکمل ہے کشمیری عوام کے تعاون سے ہی پُرامن یاترا مکمن ہوتی ہے۔' Ravinder Raina statement on Kashmiri people

امرناتھ یاترا ہندو مسلم بھائی چارے کی پہچان، رویندر رینہ

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 8:01 AM IST

پہلگام: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں واقع نن ون بیس کیمپ کا جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینہ نے دورہ کیا۔ اس دوران رویندر رینہ نے کہا کہ 'شری امرناتھ یاترا ہندو مسلم بھائی چارے کی پہچان ہے اور کشمیری مسلمانوں نے ہمیشہ اس یاترا کو کامیاب بنایا ہے۔' Ravinder Raina Visit Nanwan Camp

امرناتھ یاترا ہندو مسلم بھائی چارے کی پہچان، رویندر رینہ

رویندر رینہ کے ہمراہ صوفی محمد یوسف، رفیق وانی، ایڈووکیٹ وجاہت و دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے بیس کیمپ کے لنگر کا بھی افتتاح کیا۔ جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینہ نے کشمیری مسلمانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیری عوام کے بغیر امرناتھ یاترا نامکمل ہے کشمیری عوام کے تعاون سے ہی پرامن یاترا مکمن ہوتی ہے۔' Amarnath Yatra incomplete without Kashmiri people

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سال انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات سے یاتری خوش ہوں گے۔ انہوں نے اس موقع پر یاترا سے منسلک کئی وفود سے بھی ملاقات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.