ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بجلی کا نظام درہم برہم - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مقامی لوگوں و صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ بجلی کا نظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے طلباء کو خاص طور سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اننت ناگ میں بجلی کا نظام درہم برہم
اننت ناگ میں بجلی کا نظام درہم برہم
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 11:01 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بجلی کا نظام درہم برہم ہے اور عام لوگوں کے ساتھ طلباء کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اننت ناگ میں بجلی کا نظام درہم برہم

ضلع اننت ناگ میں بجلی کی نامناسب سپلائی اور غیر شیڈول تخفیف سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ہر ماہ بجلی بلوں کی ادائیگی کے باوجود بھی انہیں بجلی کی مناسب سپلائی نہیں مل پاتی ہے۔

جسے نہ صرف روز مرہ کی زندگی میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں بلکہ بچوں کی تعلیم بھی کافی حد تک متاثر ہو رہی ہے۔

دوسری جانب اسمال اسکیل انڈسٹریز و دیگر صنعتی یونٹ چلانے والے افراد بھی طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہیں۔

صنعتی شعبے سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ بجلی کی نامناسب سپلائی سے ان کا روزگار بری طرح سے متاثر ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی لائن پیڑو پر لگانے سے عوام خوفزدہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.