ETV Bharat / state

Missing Elderly Man's Body Found in Kokernag: کوکرناگ سے لاپتہ بزرگ کی لاش برآمد - بزرگ کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے

پولیس نے بزرگ کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جبکہ طبی اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ Missing Elderly Man's Body Found in Kokernag

Missing Elderly Man's Body Found in Kokernag
کوکرناگ سے لاپتہ بزرگ کی لاش برآمد
author img

By

Published : Apr 27, 2022, 8:00 AM IST

اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ سے ایک 66 سالہ شخص کی لاش منگل کی شام کو برآمد ہوئی، جو گزشتہ 13 روز سے لاپتہ تھا ۔تفصیلات کے مطابق محمد شفیع عوان ولد محمد عبداللہ عوان ساکینہ دندی پورہ کوکرناگ کی لاش دندی پورہ کے قریبی جنگل سے برآمد ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص گزشتہ 13 اپریل سے لاپتہ تھا۔ Missing Elderly Man's Body Found in Kokernag

پولیس نے بزرگ کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جبکہ طبی اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے. elderly man's body found in kokernag

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.