ETV Bharat / state

درخت سے گرنے سے ایک شخص ہلاک - Man died after falling from tree

اننت ناگ میں ایک 45 سالہ شخص پیڑ سے گر کر ہلاک ہو گیا، یہ شخص پیڑ پر شاخ تراشی کر رہا تھا.

dead
dead
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 7:43 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام ویری ناگ علاقہ میں ایک 45 سالہ مزدور شاخ تراشی کرتے کرتے پیڑ سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

درخت سے گرنے سے ایک شخص ہلاک

مہلوک کی شناخت رین چوگنڑ کے رہنے والے غلام احمد وگے ولد فتیہ محمد وگے کے بطور ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص نوگام ویری ناگ میں شاخ تراشی کر رہا تھا، جہاں اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ زمین پر گر گیا۔

یہ بھی پڑھیے
اہم خبروں پر ایک نظر
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

جس کے بعد غلام احمد کو لوگوں نے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

وہیں پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.