ETV Bharat / state

نوپورہ ڈورہ: کنواں کھُدائی کے دوران دو بھائی بے ہوش - etv bharat news

اننت ناگ کے ڈورو کے نپورہ علاقہ میں کنواں کی کھُدائی کے دوران دو بھائی زہریلی گیس کی زد میں آکر بے ہوش ہوگئے۔

نوپورہ ڈورہ: کنواں کھادئی کے نوپورہ ڈورہ: کنواں کھُدائی کے دوران دو بھائی بے ہوشدو بھائی بے ہوش
نوپورہ ڈورہ: کنواں کھُدائی کے دوران دو بھائی بے ہوش
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 8:27 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو کے نپورہ علاقہ میں کنواں کی کھُدائی کے دوران دو بھائی زہریلی گیس کی زد میں آکر بے ہوش ہوگئے۔

نوپورہ ڈورہ: کنواں کھُدائی کے دوران دو بھائی بے ہوش

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ 'یہ دونوں بھائی کنواں کھُدائی کے دوران زہریلی گیس کی زد میں آکر بے ہوش ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ کے صدر محمد اقبال اہنگر اپنی ٹیم کے ہمرا موقع واردات پر پہنچی۔بے ہوش ہونے والے افراد کی شناخت محمد یوسف گنی (50) اور محمد اسحاق گنی (40) ولد غلام محمد گینی-کے طور پر کی ہے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ماڈل ہسپتال ڈورو، ڈاکٹر رفیع احمد سلاتی نے بتایا کہ یہ 'دو بھائی کی حالت ٹھیک ہے اور انہیں مزید علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.