ETV Bharat / state

IED Detected In Tral: ترال میں دھماکہ خیز مواد برآمد - بارودی سرنگ برآمد

ترال میں پولیس نے دھماکہ خیز مواد برآمد IED Detected In Tral کیا ہے، جس سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بیگنڈ نام کے گاؤں میں اس دھماکہ خیز ڈیوائز کو ترال ڈاڈسرہ سڑک پر نصب کیا گیا تھا۔

IED Detected In Tral
ترال میں بارودی سرنگ برآمد
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 10:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاع کے بعد بیگنڈ ترال میں دس سے بارہ کلو گرام وزنی دھماکہ خیز ڈیوائز Improvised Explosive Device کا پتہ لگا کر ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیگنڈ نام کے گاؤں میں اس دھماکہ خیز ڈیوائز کو ترال ڈاڈسرہ سڑک پر نصب کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ سکتا تھا۔ IED Detected In Tral

IED Detected In Tral
ترال میں بارودی سرنگ برآمد

یہ بھی پڑھیں: IED Defused In Jammu: سدھرا جموں میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنایا گیا

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلاکر دھماکہ خیز ڈیوائز کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ واقعے کی تصدیق کی ہے۔IED Detected In Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.