لوگوں کا کہنا ہے کہ اسکیم کے تحت تعیراتی کام کے لیے مزدوروں کے بجائے مشینوں سے کام لیا جارہا ہے جو قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ مزید لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے ڈی سی اننت ناگ اور سی ڈی اننت ناگ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
لوگوں نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ تعمیراتی کام ٹھیکیداروں کی ذریعے کرائے جارہے ہیں۔
اس سلسلے جب اے سی ڈی اننت ناگ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کیمرے کے سامنے کچھ کہنے سے منع کردیا۔ اور کہاکہ اس تعلق سے جلد ہی کارروائی کی جائے گی'۔