ETV Bharat / state

Grenade Attack in Bijbehara: بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی - جموں و کشمیر پولیس اہم خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پادشاہی باغ علاقہ میں مسلح افراد نے پولیس پارٹی پرگرینیڈ پھینکا۔ حملے میں ایک اہلکار کے معمولی طور پر زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ Grenade Attack in Bijbehara

CRPF trooper injured in Anantnag grenade attack
بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 8:55 PM IST

Updated : Jun 15, 2022, 10:12 PM IST

بجبہاڑہ:ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ کے پادشاہ باغ کے قریب مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس کی ایک پارٹی پر گرینیڈ پھینکا۔ حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی
مشتبہ عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام پادشاہی باغ کے قریب پولیس کی ایک گشتی پارٹی پر اس وقت گرینیڈ سے حملہ کیا جب وہ معمول کی گشت پر تھے، تاہم عسکریت پسندوں کا نشانہ چوک گیا، جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار کو معمولی چوٹیں آئیں۔

مزید پڑھیں:

زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور ہر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم اس وقت اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ اس واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Jun 15, 2022, 10:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.