ETV Bharat / state

CRPF man dies of heart attack : اننت ناگ میں دو الگ حادثات میں دو سکیورٹی اہلکار فوت - اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے کے لوئر منڈا

اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے کے لوئر منڈا میں بی ایس ایف کا ایک جوان پیر کو ریلوے اسٹیشن پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا جبکہ ایک اور سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ CRPF Jawan and BSF trooper

اننت ناگ میں دو الگ حادثات میں دو سکیورٹی اہلکار فوت

author img

By

Published : May 23, 2022, 12:11 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقہ میں ریلوے اسٹیشن پر ڈیوٹی پر مامور ایک، بی ایس ایف اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا، وہیں دوسرے ایک واقعہ میں لوور منڈا قاضی گنڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک سی آر پی ایف اہلکار کی موت ہو گئی۔ BSF trooper electrocuted to death

ہلاک شدہ، بی ایس ایف اہلکار کی شناخت ریاست مدھیہ پردیش کے رہنے والے عقیل احمد کے طور پر ہوئی ہے جبکہ سی آر پی ایف جوان کی شناخت، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سبہاش چندر ولد کمتا پرساد کے بطور ہوئی ہے، جو سی آر پی ایف کی 243 بٹالین سے تعلق رکھتے ہیں۔ CRPF man dies of heart attack in Qazigund

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملات کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : CRPF Jawan Dies of Cardiac Arrest: سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.