جس کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
موصولہ تفصیلات کے مطابق، سکیورٹی فورسز کو مذکورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔
جس کے بعد فوج اور پولیس نے پورے علاقے کا محاصرہ کیا۔ اسی دوران بدسگام علاقے میں گولیوں کی کئی بار آوازیں سنائی دی۔
ذرائع کے مطابق، عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ خبر لکھے جانے تک آپریشن جاری تھا۔