ETV Bharat / state

اننت ناگ: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام کے لیے مہم - beti bachao beti padhao at anant nag

بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ پروگرام کو کامیاب بنانے کی غرض سے اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے میں ایک بیداری ریلی کا اہتمام ہوا۔

بیٹی بچاؤں بیٹ پڑھاؤ پروگرام کے لیے مہم
بیٹی بچاؤں بیٹ پڑھاؤ پروگرام کے لیے مہم
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:05 PM IST

بلاک میڈیکل افسر قاضی گنڈ ڈاکٹر ظہور احمد کی نگرانی میں منعقدہ اس ریلی میں آشا ورکرز، آنگن واڑی اور محکمہ صحت سے منسلک افراد نے حصہ لیا۔ اس دوران ریلی میں شامل افراد نے بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ نعرے کو عام کرنے اور اسے صحیح معنوں میں عمل میں لانے کے لئے عوامی حلقوں پر زور دیا۔

بیٹی بچاؤں بیٹ پڑھاؤ پروگرام کے لیے مہم

ریلی مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے قاضی گنڈ بس اسٹینڈ پر اختتام پزیر ہوئی۔ بی ایم او قاضی گنڈ ڈاکٹر ظہور کے مطابق بیٹی قوم کا ایک عظیم سرمایہ ہوتی ہے اور اس سرمایہ کو بچانے کے لئے عوام کے ہر طبقے کو آگے آکر جدو جہد کرنی ہوگی تبھی بیٹیوں کو ان کا مناسب حق میسر ہو سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:05 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.