ETV Bharat / state

کوکرناگ: ژالہ باری میں پھنسے لوگوں کو فوج نے بچایا

حلقہ انتخاب کوکرناگ کے سنتھن ٹاپ میں گذشتہ رات ہونے والی زبردست ژالہ باری کی وجہ سے تقریبا 10 افراد پھنس گئے، جن کو فوج اور جموں کشمیر پولیس کی مدد سے گھنٹوں مشقت کے بعد بچایا گیا۔

army and jk police rescued people trapped in snowfall at sinthan top
کوکرناگ: زالہ باری میں پھنسے لوگوں کو فوج نے بچایا
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 4:05 PM IST

جموں و کشمیر کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے سنتھن ٹاپ میں گذشتہ رات ہونے والی ژالہ باری کی وجہ سے تقریبا 10 افراد برف باری کی زد میں آگئے، جس کے بعد فوج اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر برف باری میں پھنسے 10 افراد کو بچانے کی جدو جہد شروع کی اور گھنٹوں مشقت کے بعد شہریوں کو بچایا گیا، جب کہ بعد میں انہیں فوج کی جانب سے دیگر چیزیں گرم ملبوسات، کمبل اور کھانا بھی فراہم کیا گیا۔

کوکرناگ: زالہ باری میں پھنسے لوگوں کو فوج نے بچایا

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی طرف سے بالائی علاقوں میں زبردست ژالہ باری اور نشیبی علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی کی تھی، پیشن گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں کل رات سے ہی برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جن میں گلمرگ، سونہ مرگ، پیر کی گلی، سنتھن ٹاپ اور مرگن ٹاپ سر فہرست ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.