ETV Bharat / state

اننت ناگ: کپرن میں کھیل کے میدان کا سنگ بنیاد - کھیل کا میدان تعمیر

کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ  دینے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اننت ناگ: کپرن میں کھیل کے میدان کا سنگ بنیاد
اننت ناگ کے کپرن علاقے میں کھیل کے میدان کا سنگ بنیاد
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 7:58 PM IST

کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ضلع اننت ناگ کے کپرن، یکر بورہ علاقے میں ایس ڈی ایم ڈورو نے کھیل کے ایک میدان کا سنگ بنیاد رکھا۔ قبل ازیں علاقے میں کھیل کا میدان نہ ہونے کے سبب مقامی کھلاڑیوں کو دقتوں سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ میدان کے سنگ بنیاد پر کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اننت ناگ کے کپرن علاقے میں کھیل کے میدان کا سنگ بنیاد

علاقے میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے متعدد بار انتظامیہ سے رجوع ہوئے تھے تاہم اب عوامی اصرار کے بعد انتظامیہ نے کپرن میں کھیل کے میدان کو منظوری دی ہے جس کے بعد ایس ڈی ایم ڈورو نے کپرن کے یکربورہ علاقے میں میدان کا سنگ بنیاد رکھا۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کی منسوخی اور لاک ڈاون کی وجہ سے بیروزگاری میں اضافہ

سنگ بنیاد تقریب میں ایس ڈی ایم ڈورو کے ہمراہ مقامی سرپنچ، تحصیلدار شاہ آباد بالا کے علاوہ مقامی ذی عزت شہریوں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.