ETV Bharat / state

اننت ناگ: فوج اور مذہبی رہنماؤں کے درمیان مباحثہ - Dyalgam news

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دیالگام میں فوج کی طرف سے عوامی پنچوں اور مذہبی رہمناؤں کے درمیان گفتگو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں لوگوں نے فوج کے سامنے کھل کر اپنی رائے رکھی۔

Jk_ang_03_intraction programme by army_av_7203196
اننت ناگ: فوج اور مذہبی رہنماؤں کے درمیان گفتگو سیشن کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 1:11 PM IST

ضلع اننت ناگ کے دیالگام میں فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مقامی پنچوں، سرپنچوں اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک گفتگو سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت کمپنی کمانڈر میجر راہل جینگیر نے کی۔

دیکھیں ویڈیو

پروگرام میں ضلع اننت نآگ کے ذالڈورہ، ہردہ پورہ، ایمو، کامڈ، لارکی پورہ، منٹپورہ، پاپیبل، پیٹھ بگ اور دیگر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے چودہ مذہبی رہنما، 29 سرپنچوں، پنچوں کے علاوہ متعدد بزرگ شہریوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر موجودہ حالات میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، فوج میں بھرتی و دیگر مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتِ حال

گفتگو کے دوران میجر راہل نے شرکاء سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نوجوانوں کو منشیات کی لت اور دیگر سماجی برائیوں سے دور رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ہنرمند، خواندہ اور باصلاحیت نوجوانوں کو بہتر پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے فوج ہر ممکن مدد کرنے کے لئے پیش پیش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.