ETV Bharat / state

سالانہ امرناتھ یاترا، پہلگام میں جائزہ میٹنگ طلب

سالانہ شری امرناتھ یاترا 2019 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے ضلع ترقیات کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر کی صدارت میں پہلگام میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔

amarnath yatra arrangement meeting
author img

By

Published : May 6, 2019, 3:21 PM IST

میٹنگ میں شری امرناتھ یاترا کو پُر امن اور خوشگوار طریقے پر منعقد کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر چندن واڑی سے مقدس گپھا تک راستے سے برف ہٹانے کے کام کو جلد سے جلد شروع کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

میٹنگ میں سی ای او پہلگام، اے سی ڈی اننت ناگ سمیت کئی دیگر افسران بھی موجود رہے۔

amarnth yatra

اس موقعے پر ڈی سی کئی عوامی وفود سے بھی ملاقی ہوئے اور اپنے درپیش مشکلات و مسائل کے بارے میں ڈی سی کو آگاہ کیا۔

Intro:امرناتھ یاترا کو وقت اور خوشگوار طریقہ کار سے انعقاد کۓ جانے کے لئے اٹھاۓ جا رہےاقدامات

Body:سالانہ شری امرناتھ یاترا 2019 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر کی صدارت میں پہلگام میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کا اہتمام ہوا۔ میٹنگ میں شری امرناتھ یاترا کے وقت اور خوشگوار انعقاد کےلئے اٹھاۓ جا رہےاقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ چندن واڑی سے مقدس گپھا تک راستے سے برف ہٹانے کے کام کو جلد سے جلد شروع کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ میٹنگ سی ای او پہلگام ڈاکٹر ناصر، اے سی ڈی اننت ناگ محمد اسلم و دیگر افسران بھی موجود رہے۔ اس موقعہ پر ڈی سی کئ عوامی وفود بھی ملاقی ہوئے اور انہیں درپیش مشکلات کے بارے میں ڈی سی کو آگاہ کیا۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.