ETV Bharat / state

سابق ایگزیکٹیو انجینئر کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ - پی ایچ ای ڈویژن بجبہاڑہ

اینٹی کرپشن بیورو نے آج ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں سابق ایگزیکٹیو انجینئر بشیر احمد شاہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ ڈالا جس دوران ان کے گھر سے کچھ اہم سرکاری دستاویزات ضبط کئے گئے ہیں۔

سابق ایگزیکٹو انجینئر کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 10:24 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:41 AM IST

ذرائع کے مطابق شاہ پرالزام ہے کہ انہوں نے پی ایچ ای ڈویژن بجبہاڑہ میں ٹھیکے الاٹ کرنے کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، جس میں کروڑوں کی رقم کا خرد برد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہ نے ٹینڈرنگ ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چند منظور نظر افراد کو 3.5کروڑ کے ٹھیکے غیر قانونی طریقہ سے فراہم کیے ہیں۔ شاہ پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے واٹر سپلائی اسکیموں کے لیے درکار پائپیں و دیگر میٹیریل مہنگے داموں خریدے ہیں.. ان پر مزید الزام ہے کہ

انہوں نے 2014 میں سیلاب کی وجہ سے خراب پڑےواٹر سپلائی اسکیموں کی مرمت کے نام پر جعلی بلیں بنا کر کافی رقم سرکاری خزانے سے نکالے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.