ETV Bharat / state

Pahalgam Boy Pens Down His Book: بارہمولہ کے ایک نوجوان نے مثبت سوچ پر کتاب لکھی

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 10:20 AM IST

جنوبی کشمیر کے کلر پہلگام  کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے محسن  گلزار نے ''دی تھری آئیز'' (امیٹیشن، انسپریشن اور انوویشن) کے عنوان پر ایک کتاب لکھی ہے۔ The Three I's: Imitation, Inspiration and Innovation

پہلگام کے نوجوان لڑکے نے اپنی پہلی کتاب لانچ کی

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کی ہنر مندی اور صلاحیت کے جہاں پوری دنیا میں چرچے ہیں وہیں یہاں کے نوجوان پرتناؤ دور میں رہ کر ایسے کار ہائے نمایاں انجام دیتے ہیں کہ تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔ جنوبی کشمیر کے کلر پہلگام کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے محسن گلزار نے ''دی تھری آئیز'' (امیٹیشن، انسپریشن اور انوویشن) کے عنوان پر ایک کتاب لکھی ہے۔ Pahalgam B.oy pens down a book

محسن گلزار نے ''دا تھی آئیز '' (امیٹیشن، انسپریشن اور انوویشن) کے عنوان پر ایک کتاب لکھی ہے

اس کتاب میں مصنف نے تقلید پر تحریک کی اہمیت کے علاوہ یہ اختراعی خیالات کی افادیت پر بھی روشنی ڈالی۔ اس کتاب میں لوگوں کو سخت محنت کرنے اور اپنے مقصد کو حاصل کرنے کےلیے جدوجہد کرنے کی ترغیب دی گئی تاکہ زندگی میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔ The Three I's: Imitation, Inspiration and Innovation

اس کتاب کی رسم رونمائی کے موقع پر پریزیڈنٹ میونسپل کمیٹی بارہ مولہ بھی موجود تھے، انہوں نے محسن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے نوجوان ہمارے سماج کےلیے ایک رول ماڈل ہیں، انکے اس کارنامے کو دیکھ کر باقی نوجوانوں میں بھی کچھ کرنے کی چاہ جاگ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : Book Launch On Shaheen Bagh Movement: شاہین باغ تحریک پر کتاب کا رسم اجرا

24 سالہ محسن گلزار کا تعلق جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کلر گاؤں سے ہے۔ وہ سرہاما (جموں اور کشمیر کے اننت ناگ ضلع کا ایک گاؤں) میں پلا بڑھا، اپنے ماموں کا گھر، جہاں اس کے دادا دادی نے اس کی پرورش کی اور جہاں وہ اب بھی مقیم ہے۔ انہوں نے کشمیر یونیورسٹی سے انگریزی میں ماسٹر ڈگری مکمل کی ہے۔ 2018 میں پہلی بار، وہ کسی سے بہت متاثر ہوا، اور اپنے احساسات و جذبات کو کتابی شکل دی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.