ETV Bharat / sports

ٹوکیو اولمپک چوتھا دن: بھارت کے لیے کون پیش کرے گا میڈل کی دعویداری - ایئر رائفل ایونٹ

ٹوکیو اولمپکس میں 25 جولائی کا دن بھارت کے لیے اچھا دن نہیں رہا۔ ایم سی میری کوم، منیکا بترا اور پی وی سندھو کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکا۔ نشانے بازی میں منو بھاکر سمیت تقریباً تمام شوٹرز نے مایوس کیا۔ منو بھاکر فائنل کے لیے بھی کوالیفائی نہیں کرسکیں۔

ٹوکیو اولمپک چوتھا دن
ٹوکیو اولمپک چوتھا دن
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 9:42 PM IST

ٹوکیو اولمپکس میں تیسرے دن کی شروعات بھارت کے لیے خراب رہی۔ 10 میٹر ایئر پستول ایونٹ میں بھارت کو مایوسی ہاتھ آئی لیکن اس کے بعد بیڈمنٹن میں پی وی سندھو کو پہلے ملی جیت نے امید باندھنے کا کام کیا۔

مَردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل ایونٹ میں بھی بھارت کو مایوس ہونا پڑا جسے عالمی چیمپیئن مکے باز ایم سی میری کام نے کم کیا اور دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر کے میڈل کی امیدوں کو زندہ رکھا۔

اس دوران ٹوکیو اولمپک کے چوتھے روز بھارت کو ایک بار پھر شوٹنگ میں حصہ لینا ہے۔ چوتھے روز مَردوں کے اسکیٹنگ ایونٹ میں انگد ویر سنگھ اور معراج احمد سے کافی امید ہوں گی۔ یہ میچ صبح 6:30 بجے شروع ہوگا۔

چوتھے دن بھی شوٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد ہوگا اور ایک بار پھر بھارت تمغے کے لیے اپنے شوٹرز کی جانب دیکھ رہا ہے۔ پہلے تین دن بھارتی شوٹرز تمغے پر نشانہ نہیں لگا سکے۔

ایسی صورتحال میں چوتھے روز تقدیر کا رخ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ دلچسپی ویسے بھوانی دیوی کی تلوار بازی دیکھنے میں بھی ہوگی۔ اپنا پہلا اولمپک ایونٹ کھیل رہیں بھوانی دیوی بھرپور کوشش کریں گی کہ وہ اسے یادگار بناسکیں اور یہ تبھی ہوگا جب وہ تلوار لے کر میدان میں اتریں اور جیت کے ساتھ واپسی کریں گی۔

بھارت کا 26 جولائی کا مکمل شیڈول

  • فینسنگ:

صبح 5:30 بجے، خواتین سبرے انفرادی ٹیبل آف 64 (بھوانی دیوی بمقابلہ بین عزیزی نادی)۔

  • آرچری(تیر اندازی):

صبح 6 بجے، مَردوں کی ٹیم 1/8 ایلیمینیٹرز (اتنو داس، پروین جادھو، تروندیپ رائے بمقابلہ اِفل عبدالعین، ڈینس گانکِن، سینجار موسائیو)

  • شوٹنگ:

صبح 6:30 بجے، اسکیٹ مینز کوالیفیکیشن، دوسرا دن(معراج احمد خان، انگد ویر سنگھ باجوا)

  • ٹیبل ٹینس:

صبح 6:30 بجے، مینز سنگلز راؤنڈ 3 (شرتھ کمل بمقابلہ ٹیاگو اپولونیا)

صبح 8:30 بجے، خواتین سنگلز راؤنڈ 2 (ستِرتھا مکھرجی بمقابلہ فو یو)

  • سیلنگ:

8:35 بجے: مَردوں لیزر ریس 2 (وشنو سراوانن)

  • بیڈمنٹن:

صبح 9:10 بجے، مینز ڈبلز گروپ پلے اسٹیج۔ گروپ اے (ساتوِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی بمقابلہ مارکس فرنالڈی گیڈیون اور کیون سُکمئولجیو)

ٹینس:

صبح 9:30 بجے، مینز سنگلز کا دوسرا راؤنڈ (سُمیت ناگل بمقابلہ ڈینیئل میدویدیف)

  • سیلنگ:

صبح 11:05 بجے، خواتین لیزر ریڈیل، ریس 3 (نیترا کُمانن)

  • ٹیبل ٹینس

دوپہر 12 بجے، خواتین سنگلز، راؤنڈ 3 (منیکا بترا بمقابلہ صوفیہ پولکینوا)

  • شوٹنگ:

12:20 بجے، اسکیٹ مینز فائنل سبجیکٹ آف کوالیفیکیشن)

  • باکسنگ:

3:06 بجے، مینز مڈل(69-75 کلو گرام)، راؤنڈ 32 (آشیش کمار بمقابلہ ایربیکے تئوہیٹا)

  • تیراکی:

دوپہر 3:50: مینز 200 میٹر بٹر فلائی، ہیٹ 2 (ساجن پرکاش)

  • ہاکی

شام 5:45 بجے، خواتین ہاکی پول اے (بھارت بمقابلہ جرمنی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.