ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: تیسرا دن: انکیتا اور ثانیہ کی جوڑی پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد باہر - ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا

بھارتی ٹینس اسٹار کی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو ٹوکیو اولمپک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹوکیو اولمپکس تیسرا دن: انکیتا اور ثانیہ کی جوڑی پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد باہر

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 11:13 AM IST

انکیتا اور ثانیہ کی جوڑی کا مقابلہ ویمنز ڈبلز گروپ مرحلے میں یوکرین کی جوڑی سے ہوا تھا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انکیتا اور ثانیہ نے تین سیٹس کے میچ میں پہلا سیٹ 0-6 سے جیت لیا تھا یہاں تک کہ بھارتی شائقین بھی جیت کی امید میں تھے، لیکن اگلے ہی سیٹ میں انہیں شکست مل گئی۔

دوسرے سیٹ میں یوکرین کی جوڑی نے 6-7 سے جیتنے کے بعد واپسی کی جس کے بعد میچ تیسرے سیٹ تک پہنچا اور تیسرے سیٹ میں یوکرین کی جوڑی نے 8-10 سے میچ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympic 2020: ٹوکیو اولمپکس تیسرا دن: پی وی سندھو اگلے راؤنڈ میں داخل

Tokyo Olympics: میرابائی چانو نے ٹوکیو میں بھارت کو دلایا پہلا میڈل

اب سُمیت ناگل ٹینس میں بھارت کی واحد امید بن گئے ہیں، جنہوں نے مینز سنگلز کے زمرے میں پہلا میچ جیتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.