ETV Bharat / sports

ومبلڈن: راجرفیڈررکا سفر ختم، جوکووچ سیمی فائنل میں داخل - ومبلڈن کا سیمی فائنل

ٹینس چمپیئن راجر فیڈرر بدھ کے روز کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاز سے شکست کھاکر ومبلڈن سے باہر ہوگئے جب کہ عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ نے ہنگری کے مارٹن فوکوس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

Federer
ٹینس چیمپیئن راجر فیڈرر
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 2:09 PM IST

ٹینس چمپیئن راجر فیڈرر نے بدھ کے روز کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاز سے 3-6 ، 6-7 (4) اور 0-6 سے شکست کھاکر ومبلڈن چمپیئن شپ سے باہر ہوگئے۔

لیکن عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ نے گراس کورٹ میں اپنی 100 ویں جیت درج کی۔ جب اس نے ہنگری کے مارٹن فوکوس کو 6-3، 6-4، 6-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

39 سالہ فیڈرر سیدھے سیٹوں میں ہار گئے جب کہ جوکووچ نے سیدھے سیٹ میں کامیابی حاصل کی۔ فیڈرر آخری مرتبہ 2018 آسٹریلین اوپن میں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ومبلڈن ٹینس: انس جابر کوارٹر فائنل تک پہنچنے والی پہلی عرب خاتون کھلاڑی

حریف کھلاڑی نے راجر فیڈرر کو تیسرے سیٹ میں ایک بھی گیم نہ جیتنے دیا۔ خیال رہے کہ ومبلڈن کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرر کوئی گیم جیتے بغیر سیٹ ہارے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.