ETV Bharat / sports

راجر فیڈرر فائنل میں، خطاب کی سنچری سے معض ایک قدم دور

فیڈرر فائنل میں کامیابی کی صورت میں پروفیشنل سطح پر 100 ٹائٹل جیتنے والے دوسرے کھلاڑی بن جائیں گے ۔

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 9:41 PM IST

راجر فیڈرر فائنل میں، خطاب کی سنچری سے معض ایک قدم دور

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے دبئی چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کروشیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ہے اور انفرادی طور پر وہ خطاب کی سنچری بنانے سے ایک میچ دور رہ گئے ہیں۔

ٹینس کی تاریخ میں 20 گرینڈ سلیم حاصل کرنے والے 37 سالہ راجر فیڈرر کا دبئی چمپئن شپ کے فائنل میں ابھرتے ہوئے یونانی اسٹار اسٹیفینوس سے مقابلہ ہوگا جہاں کامیابی کی صورت میں وہ تاریخ رقم کریں گے۔راجر فیڈرر نے سیمی فائنل میں بورنا کورک کو67 منٹ کے مقابلے میں باآسانی 6-2 ،6-2 سے شکست دے دی۔میچ میں کامیابی کے بعد راجر فیڈرر نے کہاکہ 'میرے خیال میں میچ کے دوران انہیں زیادہ مواقع نہ دینا اور انہیں شکست کا احساس دلانا اہم تھا اور آخر میں اچھا کھیلنے پر میں خوش ہوں'۔فیڈرر سے قبل امریکا کے سابق کھلاڑی جمی کونرز نے 109 خطاب جیت کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا جو تاحال پہلے نمبر پر ہیں۔راجر فیڈرر کو دبئی چمپئن کے فائنل میں خطاب کا مضبوط دعویدار قرار دیا جارہا ہے اس لیے خطاب کی سنچری مکمل کرنے کے امکانات بھی روشن ہیں۔دونوں کھلاڑی جنوری 2019 میں آسٹریلین اوپن میں بھی مدمقابل آئے تھے تاہم یہاں پر اسٹیفنوس نے حیران کن طور پر کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔راجر فیڈرر نے 100 خطاب پر بات کرتے ہوئے کہا 'کہ اسٹیفنوس نے آسٹریلین اوپن میں میرا مقابلہ کیا تھا اور وہ ایک مشکل کھلاڑی ہیں اور لگتا ہے کہ تاحال 100 خطاب تک پہنچنے کے لیے کافی دور ہیں تاہم کوشش کروں گاکہ بھرپور توجہ سے اچھا کھیلوں'۔وہی اسٹیفینوس کا کہنا ہے ' میرے کھیل میں گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتری آئی ہے، سرفہرست 10 کھلاڑیوں میں شامل بڑے کھلاڑیوں اور بڑے ناموں کو شکست دینا بڑی بات ہے اور کسی موقع پر میں بھی ٹاپ 10 میں جگہ بنانا چاہتا ہوں'۔

Intro:ریاست کے اجمیر میں منعقد ہو رہا تین روزہ اجتماع

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر ضلع میں تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجتماع آج سے شروع ہوا.. یہی اجتماع بروز پیر تک چلے گا... ان تین دنوں میں کئی مذہبی پروگرام بھی منعقد ہوں گے... تین روزہ اجتماع میں شامل ہونے کے لیے ریاست بھر کے لاکھوں لوگ آج اجمیر پہنچے.. اجمیر ضلع ہیڈکوارٹر سے 20 کلومیٹر دور اونٹڑا گاؤں میں چل رہے اس اجتماع میں آج بیانات ہوئے تو وہی کل اتوار کے روز اجتماعی شادی بھی ہوگئی جس میں الگ الگ جیلوں کے لوگ شادی کریں گے... پیر کے دن خاص دعا کا اہتمام کیا جائے گا...

Conclusion:نظر آرہے انتظام

اجتماع میں شامل ہونے کے لئے پہنچ رہے لوگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے الگ الگ جگہ پر کافی زیادہ کیمپ بھی لگائے گئے ہیں جو آنے والے لوگوں کی مدد کررہے ہیں... وہی اجتماع میں کسی طرح سے کوئی بھی فوٹو یا ویڈیو نہیں بنائے اس کے لیے زیور بھی لگایا گیا ہے...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.