ETV Bharat / sports

Roger Federer bids Emotional Farewell نم آنکھوں کے ساتھ راجر فیڈرر نے ٹینس کو الوداع کیا - راجر فیڈرر اپنے آخری میچ میں جذباتی ہوئے

لیجنڈ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر اپنے کیریئر کے آخری میچ کے بعد جذباتی ہوئے۔ ٹینس کورٹ کو الوداع کہتے ہوئے معروف کھلاڑی کے آنکھوں میں آنسو نظر آئے۔ Emotional Federer bids farewell to Tennis

Watch: Emotional Federer bids farewell to Tennis
نم آنکھوں کے ساتھ راجر فیڈرر نے ٹینس کو الوداع کہا
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 12:46 PM IST

41 سالہ لیجنڈ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے کیریئر کے آخری میچ (لاور کپ) میں فیڈرر کو فرانسس ٹیافو اور جیک ساک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنے آخری میچ میں شکست کے بعد فیڈرر جذباتی ہوگئے۔ دراصل یہ ان کا آخری میچ تھا، ایسے میں جب فیڈرر میچ ہار گئے اور انہیں یہ احساس ہوا کہ اس کے بعد وہ کبھی کورٹ پر نظر نہیں آئیں گے تو ان کی آنکھیں نم ہوگئیں۔ Emotional Federer bids farewell to Tennis

لندن میں اپنے کیریئر کے آخری میچ میں راجر فیڈرر کا مقابلہ امریکہ کے فرانسس ٹیافو اور جیک ساک سے تھا جس میں انہیں 4-6، 7-6(2)، 11-9 سے شکست ہوئی۔ میچ کے بعد فیڈرر کو جذباتی الوداع ملا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، مداح بھی شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

فیڈرر کے جذباتی ہونے پر لیجنڈ کھلاڑی رافیل نڈال بھی جذباتی نظر آئے۔ راجر فیڈرر مردوں کے سنگلز میں سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

اپنے کیریئر میں فیڈرر 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اس معاملے میں رافیل نڈال سرفہرست ہیں جن کے پاس 22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.