ETV Bharat / sports

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش - اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش

ٹوکیو اولمپک مشعل کو جاپان کے فوکوشیما میں ایک ماہ تک نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش
اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:59 PM IST

جے ولیج نیشنل ٹریننگ سینٹر میں منعقد ایک سادہ پروگرام میں ٹوکیو 2020 کے چیف آپریٹنگ آفیسر يكوهكو نمومرا نے اولمپکس مشعل فوکوشیما کے ثقافتی اور کھیل بیورو کے ڈائریکٹر ماكوتو نوجی کو سونپی۔

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش
اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش

اولمپک مشعل کو یونان سے 20 مارچ کو جاپان لایا گیا تھا۔ ٹارچ ریلے کا انعقاد 26 مارچ کو ہونا تھا لیکن اولمپکس ملتوی ہونے کی وجہ سے اسے منسوخ کر دیا گیا۔

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش
اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش

اولمپک مشعل کو فوکوشیما میں دو سے 30 اپریل تک نمائش کے لئے رکھا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کو کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے 2021 تک ملتوی کیا گیا تھا۔ اولمپکس اگلے سال 23 جولائی سے آٹھ اگست تک ٹوکیو میں منعقد کئے جائیں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.