ETV Bharat / sports

جنوبی كوريا کو 2024 ونٹر یوتھ اولمپکس کی میزبانی

جنوبی کوریا کے گاگون صوبے کو سال 2024 ونٹر یوتھ اولمپک کھیلوں (یوگا) کی میزبانی سونپی گئی ہے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے لوزان میں ہوئی میٹنگ کے بعد جنوبی کوریا کو میزبانی سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی كوريا کو 2024 ونٹر یوتھ اولمپکس کی میزبانی
جنوبی كوريا کو 2024 ونٹر یوتھ اولمپکس کی میزبانی
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:29 PM IST

اس سے پہلے سال 2018 میں ونٹر اولمپک کھیل پيوگچانگ میں منعقد کئے گئے تھے جبکہ گاگنيوگ شہر میں بھی ان کھیلوں کے لئے تمام طرح کی سہولیات دستیاب ہیں۔

آئی او سی کے مطابق پيوگچانگ شہر کی تمام سہولتوں کو ماؤنٹین کھیل منعقد کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا جبکہ ايس ا سپورٹس گاگنيوگ میں کھیلے جائیں گے۔

جنوبی كوريا کو 2024 ونٹر یوتھ اولمپکس کی میزبانی
جنوبی كوريا کو 2024 ونٹر یوتھ اولمپکس کی میزبانی

جنوبی کوریا کے کھیل اور سیاحت وزیر پارک یانگ وو نے کہاکہ ہم نے حال ہی میں ہوئے پياگچانگ میں کھیلے گئے ونٹر اولمپک کھیلوں کی ہی طرح ان کھیلوں کا بھی انعقاد کریں گے اور ہماری کوشش کھیل کی سطح کو بڑھانا ہے۔

آئی او سی کے مستقبل میزبان کمیشن کے سربراہ اوكٹاوين موراريو نے بتایا کہ بارسلونا، سالٹ لیک سٹی اور سپارو شہروں نے 2030، 2034 اور 2038 کے ونٹر اولمپکس کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Intro:Body:

modi arrives at Rajbhavan . mamata banerjee also arrives at rajbhavan. meeting started.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.