ETV Bharat / sports

Sardar Singh Coach of India A Hockey Team: سردار سنگھ انڈیا اے مَرد ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ کو بنگلور میں شروع ہونے والے قومی کیمپ کے لیے انڈیا اے مَردوں کی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ Sardar Singh Coach of India A Hockey Team

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 1:21 PM IST

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ

ہریانہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس پی کے اگروال نے کہا کہ یہ ہریانہ پولیس کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ ہمارا افسر قومی سطح کے کوچنگ پروگرام میں بطور ہیڈ کوچ شامل ہوگا۔ Sardar Singh Coach of India A Hockey Team

ہم نے سردار سنگھ کے تجربے، تکنیکی جانکاری اور عالمی معیار کی صلاحیتوں کو دیکھا ہے، جس سے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو فائدہ پہنچے گا، جس کے نتیجے میں بھارتی ہاکی مضبوط ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ اولمپیئن سردار سنگھ اِس وقت ہریانہ پولیس میں ڈپٹی سُپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر تعینات ہیں۔ ہاکی میں ان کی شاندار خدمات پر انہیں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ، راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ، پدم شری اور ارجن ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.