ETV Bharat / sports

اولمپکس کی تیاری جاری رکھنے کی ہدایت

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے سبب اپنے تمام قومی مراکز کو بند کر دیا ہے اور ٹریننگ معطل کر دی ہے۔ لیکن اس کے مراکز میں اولمپکس کی تیاری جاری رہے گی

اولمپکس کی تیاری جاری رکھنے کی ہدایت
اولمپکس کی تیاری جاری رکھنے کی ہدایت
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 8:18 PM IST

۔سائی نے منگل کو جاری بیان میں بتایا کہ اس نے اپنے تمام قومی مراکز اور سائی ٹریننگ سینٹر میں کورونا کو روکنے کے لئے کئی بڑے اقدامات کئے ہیں۔

قومی مراکز اور ٹریننگ سینٹر میں تعلیمی ٹریننگ فوری طور سے اگلے حکم تک معطل کر دی گئی ہے۔ اگرچہ ہاسٹل سہولت 20 مارچ تک کے لئے کھلی رہیں گی تاکہ کھلاڑیوں کو تکلیف نہ ہو۔

اولمپکس کی تیاری جاری رکھنے کی ہدایت
اولمپکس کی تیاری جاری رکھنے کی ہدایت

تمام قومی کیمپ ملتوی کر دیے گئے ہیں اور صرف وہی کیمپ کھلے ہیں جہاں کھلاڑی اولمپکس کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ جن کھلاڑیوں کی اگلے چند دنوں میں امتحان ہے۔

انہیں مرکز میں رہنے کی اجازت رہے گی تاکہ وہ اپنے امتحان دے سکیں۔ لیکن یہ بھی یقینی بنایا جا رہا ہے کہ تمام صحت کے عمل کو مکمل طور مکمل کیا جائے جس سے مرکز میں رکنے والے کھلاڑیوں کو کوئی انفیکشن نہ ہو۔

دیگر تمام ٹرینی کو ان کے والدین کو اطلاع دینے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ جن کے گھر مرکز سے 400 کلومیٹر کے دائرے میں ہیں انہیں اے سی تھری درجے کا ٹرین ٹکٹ دیا گیا ہے اور جن کے گھر 400 کلو میٹر سے آگے ہیں انہیں ہوائی سفر کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔

کسی ٹورنامنٹ، کھیل تقریب، سمینار یا ورکشاپ کا اس وقت تک انعقاد نہیں کیا جائے گا جب تک مرکز یا ریاستی حکومتیں کورونا کو لے کر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹا نہیں دیتیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.