ETV Bharat / sports

وزیرکھیل نے سائی سینٹرزمیں انتظامات کا جائزہ لیا - مرکزی وزیرکھیل کرن ریجیجو

مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے ملک بھر میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) کے تمام علاقائی ڈائریکٹرز سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیرکھیل کا سائی سینٹرزمیں انتظامات کا جائزہ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 3:13 PM IST

مرکزی وزیرکھیل کرن ریجیجو کے دفتر نے ٹویٹ کر کےکہا کہ تمام کھلاڑی جو گھروں میں ہیں وہ ڈیجیٹل کے ذریعے کوچز کے ساتھ منسلک رہیں تاکہ ان کی ٹریننگ کسی طرح متاثر نہ ہو۔ کھلاڑی اور کوچ ماہرین کے ساتھ سائی کے لائیو سیشن کے ذریعے اپنی جانکاری کو بڑھاتے رہیں۔

وزیرکھیل کا سائی سینٹرزمیں انتظامات کا جائزہ
وزیرکھیل کا سائی سینٹرزمیں انتظامات کا جائزہ
وزیرکھیل کی سینئر سائی حکام کے ساتھ جائزہ اجلاس میں ریجیجو کو بتایا گیا کہ ایلیٹ کھلاڑیوں کی ٹپس ٹیم نگرانی رکھ رہی ہیں کہ کس طرح وہ وزن کنٹرول کر رہے ہیں اور وہ کس طرح اپنے کوچ، نيوٹرشنسٹ، اسٹرینتھ اور کنڈیشنگ ایکسپرٹ سے منسلک ہیں۔ وزیر کھیل نے تمام کھلاڑیوں کی تعریف کی کہ وہ کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں حکومت کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔ ریجیجو نے اس بات کی بھی ستائش کی کہ سائی کیمپ میں مقیم کھلاڑی سماجی فاصلے برقرار رکھنے کے ضابطے پر عمل کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.