ETV Bharat / sports

بیجنگ: بین الاقوامی ٹرائتھلون ملتوی - بیجنگ

چین کے شہر بیجنگ میں مئی کے وسط میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ٹرائتھلون کو کورونا وائرس کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی ٹرائتھلون
بین الاقوامی ٹرائتھلون
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 7:52 PM IST

بین الاقوامی ٹرائتھلون ملتوی ہونے کے بعد اب 20 ستمبر کو ہوگی، اس کے علاوہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مئی کے آخر میں ہونے والی بین الاقوامی میراتھن کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ٹرائیتھلون میں کئی طرح کی مقابلہ جاتی ریس(ملٹی اسپورٹس ریس) ہوتی ہیں جس میں سوئمنگ، سائیکلنگ اور رننگ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.