نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں فاتح ٹیم کے گول رونالڈ، سیون، راہل، ساگر منڈل اور جوئل نے کئے۔Delhi Senior Division Football League 2022:City Fc Beat Delhi Young Man By 5-0
سٹی کو گزشتہ میچ میں سی آئی ایس ایف کے ہاتھوں 0-8 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن ینگ مین کے خلاف آج ان کا موقف بدل گیا اور انہوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے ینگ مین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔
یہ بھی پڑھیں:T20 World Cup 2022 آسٹریلیا نے افغانستان کو چار رن سے شکست دی
سٹی نے شروع سے ہی ینگ مین پر غلبہ حاصل کیا، حالانکہ تیز رفتار اسٹرائیکر ساگر نے خراب کھیل کی وجہ سے چھ مواقع ضائع کر دیے۔
دہلی یونائیٹڈ کا مقابلہ احباب سے ہوگا جبکہ سی آئی ایس ایف فٹبال دہلی (ایف ڈی) کے زیر اہتمام سینئر ڈویژن لیگ میں ہفتہ کو نیشنل یونائیٹڈ سے مقابلہ کرے گا۔Delhi Senior Division Football League 2022:City Fc Beat Delhi Young Man By 5-0