ETV Bharat / sports

Amit Shah Reviews Prep for 2036 Olympics اولمپکس کی میزبانی کیلئے گجرات دعوی پیش کرے گا، امت شاہ نے تیاری کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 12:16 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اولمپکس 2036 کی میزبانی کا دعویٰ پیش کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ Amit Shah reviews prep for 2036 Olympics

Amit Shah Reviews Gujarat's Preparedness For Hosting 2036 Summer Olympics
امت شاہ نے اولمپکس کی میزبانی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

احمد آباد: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سنہ 2036 کے سمر اولمپک گیمز کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا جائزہ لیا۔ امت شاہ نے گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران کے ساتھ اس سلسلے میں میٹنگ کی۔ واضح رہے گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس کا مقصد 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی حاصل کرنا ہے اور حکام اس سلسلے میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) سے رابطے میں رہیں گے۔ Amit Shah Reviews Hosting 2036 Summer Olympics

عہدیداران میزبانی کے لیے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) سے رابطے میں رہیں گے۔ سرکاری ریلیز کے مطابق، شاہ کی زیر صدارت میٹنگ میں وزیر اعلیٰ پٹیل، گجرات کے وزیر مملکت برائے کھیل ہرش شنگھوی، چیف سکریٹری پنکج کمار، احمد آباد میونسپل کمشنر ایم تھینراسن اور اسپورٹس سکریٹری اشونی کمار نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.