ETV Bharat / sports

سینئر ہاکی ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے آن لائن کوچنگ کورس - سائی سینٹر

ہاکی انڈیا نے لاک ڈاؤن کا وقت استعمال کرنے کے مقصد سے بنگلور کے سائی سینٹر میں سینئر ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے 'ابتدائی' آن لائن کوچنگ کورس منعقد کرنے کا اعلان کیا۔

سینئر ہاکی ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے آن لائن کوچنگ کورس

author img

By

Published : May 9, 2020, 4:57 PM IST

ہاکی انڈیا کے اس آن لائن سیشن میں کل ممکنہ کھلاڑی 32 سینئر مرد اور 23 سینئر خاتون کھلاڑی حصہ لیں گے۔ بھارتی خاتون ٹیم کی کپتان رانی پہلے ہی ہاکی انڈیا کوچنگ ایجوکیشن میں حصہ لے چکی ہیں اور ہاکی انڈیا کے لیول '1' کوچ سرٹیفکیٹ حاصل کر چکی ہیں۔

سینئر ہاکی ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے آن لائن کوچنگ کورس
سینئر ہاکی ممکنہ کھلاڑیوں کیلئے آن لائن کوچنگ کورس

ہاکی انڈیا کے صدر محمد مشتاق احمد نے اپنے کھلاڑیوں کو اس طرح کا موقع فراہم کرنے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی انڈیا میں موجود تمام لوگوں نے اس بات کو یقینی کیا ہے کہ اس مشکل دور میں بھی ہم بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے کام کرنے کی پالیسیوں کو اور روز مرہ کی سرگرمیوں کو مختلف طریقوں سے انجام دینے میں بھی اہل ہوں گے۔

مشتاق احمد نے کہا کہ اس وقت بنگلور کے ایس اے آئی سینٹر میں موجود ہمارے ممکنہ کھلاڑیوں کو اس کورس کے ذریعے کوچنگ کو سمجھنے کا موقع فراہم کرانا ہوگا۔مجھے پورا یقین ہے کہ کھلاڑی کوچنگ کی تفصیلات کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے اور کھیل کو بہتر طریقے سے سمجھنے کے لئے کچھ ضروری طور طریقوں کے بارے میں علم حاصل کریں گے۔

ہاکی انڈیا 'ابتدائی' سطح تربیتی کورس باریکی سے ڈیزائن کیا ایک ایسے تربیتی پروگرام کا حصہ ہے، جسے ہاکی انڈیا کی کوچنگ کی تربیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔یہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا۔اس کا مقصد عوام کی سطح پر اچھی کارکردگی کرنے والے کوچز کو عالمی معیار کوچز بننے میں مدد کرنا ہے۔

ہاکی انڈیا کے اس قدم سے ممکنہ کھلاڑیوں کو اپنے آن لائن سیشن کا جائزہ لینے کے لئے 36 گھنٹے ملیں گے جس کے بعد انہیں آن لائن تجزیاتی امتحان پاس کرنا ہوگا۔یہ آن لائن امتحان نئے ایف آئی ایچ قواعد و ضوابط پر مبنی ہو گا۔ مردوں کا آن لائن تجزیاتی امتحان 11 مئی 2020 کو منعقد ہو گا، وہیں خواتین کا امتحان 15 مئی 2020 کو منعقد ہوگا۔

ہاکی انڈیا کا اس آن لائن کورس سے ان کی فہم کو وسیع کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ اس سے انہیں ایک کوچ کے نقطہ نظر سے کھیل کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔اس کورس کو کامیابی سے مکمل کرنے والے ممکنہ کھلاڑی مستقبل میں ہاکی انڈیا لیول '1' کوچنگ کورس میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔اس سے مستقبل میں وہ نہ صرف ایک کھلاڑی بلکہ کوچ بننے کے دعویدار کے طور پر جانے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.