ETV Bharat / sports

ہاکی انڈیا نے مختلف قومی چمپئن شپ ملتوی کی - ہاکی انڈیا

ہاکی انڈیا نے کورونا وائرس كووڈ -19 کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن تین مئی تک بڑھائے جانے کی وجہ سے اپنی مختلف قومی چمپئن شپ ملتوی کر دی ہیں۔

ہاکی انڈیا نے مختلف قومی چمپئن شپ ملتوی کی

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:32 PM IST

ہاکی انڈیا کے صدر محمد مشتاق احمد نے منگل کو بتایا کہ وہ ملک میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہی مقابلوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کھلاڑیوں، کوچز، عملہ، حکام، منتظمین اور شائقین کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

ہاکی انڈیا نے مختلف قومی چمپئن شپ ملتوی کی
ہاکی انڈیا نے مختلف قومی چمپئن شپ ملتوی کی

ہاکی انڈیا کے مقابلوں کا آغاز مختلف مقامات پر 29 اپریل سے ہونا تھا لیکن لاک ڈاؤن تین مئی تک بڑھائے جانے کی وجہ سے انہیں ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ملتوی کی گئی چمپئن شپ یہ ہیں:

1۔ 10 ویں جونیئر خاتون قومی چمپئن شپ ، رانچی، جھارکھنڈ (بی اور اے ڈویژن)، اسے بالترتیب 29 اپریل سے نو مئی اور سات سے 17 مئی تک ہونا تھا۔

2۔ 10 ویں جونیئر مرد قومی چمپئن شپ ، چنئی، تامل ناڈو (بی اور اے ڈویژن)، اسے بالترتیب 14 سے 21 مئی اور 19 سے 30 مئی تک ہونا تھا۔

3۔ 10 ویں سب جونیئر خاتون قومی چمپئن شپ ، حصار، ہریانہ (بی اور اے ڈویژن)، اسے بالترتیب 3 سے 14 مئی اور 12 سے 23 مئی تک ہونا تھا۔

4۔ 10 ویں سب جونیئر مرد قومی چمپئن شپ ، امپھال، منی پور (بی اور اے ڈویژن)، اسے بالترتیب 28 سے 4 جون اور 3 سے 13 جون تک ہونا تھا۔

5۔ 10 ویں سینئر مرد قومی چمپئن شپ ، گوہاٹی، آسام (بی ڈویژن)، اسے 20 جون سے 3 جولائی تک ہونا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.