ETV Bharat / sports

بیلجیئم ٹوکیو اولمپک کا نیا ہاکی چیمپئن بنا - بیلجیئم ٹوکیو اولمپک کا نیا ہاکی چیمپئن بنا

بیلجیئم نے جمعرات کو آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین - دو سے شکست دے کر ٹوکیو اولمپک میں نیا ہاکی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

belgium beat australia in penalty shootout to become champions in tokyo olympics
بیلجیئم ٹوکیو اولمپک کا نیا ہاکی چیمپئن بنا
author img

By

Published : Aug 6, 2021, 4:10 AM IST

بیلجیئم اور آسٹریلیا کے درمیان خطابی مقابلہ 1-1 سے برابر رہا لیکن بیلجیم نے شوٹ آؤٹ میں تین ۔ دو سے بازی مارلی۔ گزشتہ ریو اولمپکس کے چاندی کے فاتح بیلجیئم نے اس مرتبہ طلائی اپنے نام کیا ْ۔

بیلجیئم کے گول کیپر ونسینٹ وانش نے شوٹ آؤٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو گول کرنے سے روکا۔

عالمی چیمپئن بیلجیئم نے تین سال قبل پہلے ہندوستان میں جیتے گئے اپنے خطاب میں اب اولمپک طلائی تمغہ شامل کرلیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کے بعد بیلجیئم اب عالمی رینکنگ میں پھر سے نمبر ون بن جائے گا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.