ETV Bharat / sports

کورونا وائرس سے معروف فوٹو گرافراینتھنی کی موت - اسپورٹس دنیا سے جڑے  افراد

دنیاکے معروف اسپورٹس فوٹو گرافر اینتھنی کی گذشتہ دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوگئی۔ اینتھنی محض 48 سال کے تھے۔ ان کی موت پر اسپورٹس دنیا سے جڑے افراد نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اینتھنی
اینتھنی
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:52 PM IST

اینتھنی کاسی کو پوری دنیا میں ایک معروف اسپورٹس فوٹوگرافر کے نام سے جانا جاتا ہے، شائد یہی وجہ ہے کہ ان کےچاہنے والوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مراث قائم رہے گی۔

نکس کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے ' انتھونی کاسی ایک ماہر فوٹو گرافر تھے، وہ ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے اور انھیں یاد کیا جائے گا۔ ہم ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں'۔

بہت کھلاڑیوں اور کھیل دنیا سے جڑے لوگوں کے لیے اینتھنی ایک کنبے کے فرد کی طرح تھے ۔

نیو یارک میں کمیونیکیشن اینڈ میڈیا ریلیشنس کے نائب صدر جیسون زیلو ینکی نے کہا' اینتھنی ایک پرجوش اور جذبات سے بھرا ہوا انسان تھا، وہ لوگوں کی قدر کرنا جانتا تھا، اس کا دل بہت بڑا تھا'۔

وہین رینجرس کی طرف سے کہا گیا 'اینتھنی کو ہم اپنی آرگنائیزیشن کی جانب سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے کنبے کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں'۔

دا جیٹس کی طرف سے کہا گیا 'کیمراز اپ، ریسٹ ان پیس، تم ہمیں ہمیشہ یاد آؤ گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.