ETV Bharat / sports

بنڈسلیگا میں لیورکنسن نے بریمن کو1-4 سے شکست دی - فٹبال کا میچ

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے درمیان فٹبال کا میچ جاری ہوگیا ہے، اب لوگ اس بیماری کے خاتمے کا انتظار کرنے کے بجائے اس سے لڑکر اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بنڈسلیگا
بنڈسلیگا
author img

By

Published : May 20, 2020, 7:38 PM IST

تاہم جرمن فٹبال لیگ نے میچ کے دوران سماجی فاصلے کے خلاف ورزی کرنے پر کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا۔

کائی ہیورٹز کے بہترین دو گول کی بدولت بایر لیورکن نے شاندار چار ایک کی جیت کے ساتھ بنڈسلیگا میں 26 ویں راؤنڈ کے اختتام پر ویرڈر بریمن کی تنزلی سے متعلق تشویش میں اضافہ کردیا۔

ابتدا ہی سے لیورکن نے میچ پراپنا قبضہ برقرار رکھا اور بریمن کے کھلاڑیوں کو دفاع پر مجبور کردیا۔ تاہم "گرین وائٹس" یعنی بریمن پیر کو کھیلے گئے میچ کے ابتدائی مراحل میں لیورکن کی جارحانہ رفتار کو غیر موثر بنانے میں کامیاب رہے۔

آدھے گھنٹے کے کھیل میں ایک دوسرے کی طاقت اور کمزوری کو سمجھنے کے بعد فاتح ٹیم کو تعطل ختم کرنے میں اس وقت کامیابی ملی جب 28ویں منٹ میں موسا ڈیابی کا باکس میں کراس ہیورٹز کو ملا جنہوں نے قریب سے طاقتور شاٹ پر افتتاحی گول کرنے میں کوئی غلطی نہیں کی ۔

میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے اچانک نئی توانائی کے ساتھ جوابی حملہ کیا اور ٹھیک دو منٹ بعد ہی تھیوڈور جبرے سیلسی نے لیونارڈو بٹین کوٹ کے کارنر کک کو گول میں بدلتے ہوئے برابری کرلی۔یہ میزبان کے لئے تھوڑی دیر کی خوشی تھی کیونکہ جب ہیورٹز نے 33 ویں منٹ میں کیریم ڈیمربے کی فری کِک پر 33ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے گول کرکے دوبارہ برتری حاصل کرلی۔

جرمن فٹبال لیگ میچ کے دوران سماجی فاصلے کے خلاف ورزی کرنے پر کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا ۔

اسپینش کلب بارسلونا اور اٹلیٹکو نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اکٹھے ٹریننگ شروع کر دی۔

مییڈیا رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران سب سے پہلے فٹبال میلہ سجانے والی لیگ میں ہرتھا برلن کے کھلاڑیوں نے جیت کی خوشی مناتے ہوئے سماجی فاصلے کے ضابطے کو ہوا میں اڑا دیا۔

کورونا کی احتیاطی تدابیر اپنانے کے بجائے گلے ملتے رہے اور ہاتھ بھی ملائے۔اس پر حکام ایکشن میں آئے، کھلاڑیوں کو ایسا کرنے سے باز کیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو ریڈکارڈ دکھا دیا۔

دوسری جانب اسپین میں بھی فٹبال ٹیمیں بارسلونا اور اٹلیٹکو نے اکٹھے ٹریننگ کی، سپر اسٹار لیونل میسی سمیت کھلاڑیوں کے اِن ایکشن ہونے سے پہلے گراؤنڈ اور بالز پر جراسیم کش اسپرے کیا گیا، چمپئن بارسا کے روایتی حریف کلب رئیل میڈرڈ نے بھی سخت جان مشقیں شروع کر دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.