ETV Bharat / sports

تاجکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست - انٹر کانٹی نینٹل کپ

احمد آباد میں جاری فٹبال انٹر کانٹی نینٹل کپ کے پہلے میچ میں تاجکستان نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی۔

تاجکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 11:59 PM IST

بھارتی ٹیم نے جارحانہ انداز میں شروعات کی اور چوتھے ہی منٹ میں ٹیم کو پنالٹی ملا جسے تجربہ کار کھلاڑی اور ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری نے گول میں تبدیل کرنے میں کائی غلطی نہیں کی۔

تاجکستان نے بھارت کو 2-4 سے شکست دی
تاجکستان نے بھارت کو 2-4 سے شکست دی

پہلا ہاف مکمل ہونے سے قبل بھارتی کپتان سنیل چھیتری نے مزید ایک گو کر کے اسکور 0-2 کر دیا۔

لیکن دوسرا ہاف شروع ہوتے ہی تاجکستان نے جارحانہ رخ اختیار اور کے گول پوسٹ پر لگاتار حملے کرتے رہے، اور انہیں 56 ویں منٹ میں موقع ملا اور کومرون ترسونوو نے شاندار پاس کی جسے ایک دیگر کھلاڑی نے سیدھا گول پوسٹ میں پہنچا کر اسکور 1-2 کر دیا اور اس کے دو منٹ بعد ہی ایک اور گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔

تاہم تاجکستانی ٹیم مسلسل حملے کرتی رہی اور میچ پر اپنا دبدبہ بڑھاتی چلی گئی۔

آخر کار تاجکستان کو 71 ویں منٹ میں موقع ملا اور اس کے کھلاڑی محمد راحیمو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جبکہ چار منٹ بعد ہی اوک اور گول کر کے ٹیم کی جیت یقینی کر دی اور بھارت کو 2-4 سے شکست دیا۔

اب بھارت کا اگلا میچ 13 جولائی کو شمالی کوریا سے ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.