ETV Bharat / sports

گیریتھ بیل کا ریئل میڈرڈ کو الوداع؟

ریئل میڈرڈ کے ہیڈ کوچ زین الدین زیدان نے پری سیزن مقابلے میں شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی گیریتھ بیل جلد ہی کلب چھوڑ دیں گے۔

گیریتھ بیل
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 11:47 PM IST

زیدان نے بائرن کے خلاف میچ میں ہاف ٹائم میں 11 تبدیلیاں کی تھیں لیکن انہوں نے بیل کو کھیلنے کا موقع نہیں دیا، اس مقابلے میں ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کو 1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ریئل میڈردڈ کے ہیڈ کوچ زین الدین زیدان
ریئل میڈردڈ کے ہیڈ کوچ زین الدین زیدان

مقامی میڈیا نے زیدان کے حوالے سے بتایا کہ 'ہمیں امید ہے کہ وہ جلد ہی کلب چھوڑ دیں گے، یہ سب کے لیے اچھا ہو جائے گا، ہم انہیں نئی ٹیم میں بھیجنے پر کام کر رہے ہیں۔

زیدان نے کہا کہ گیریتھ بیل کے ساتھ میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں لیکن ایک وقت ایسا آتا ہے جب کچھ ضروری چیزیں ہونی چاہئے، مجھے فیصلہ کرنا پڑے گا اور ہمیں تبدیلی کرنی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کلب سے الگ ہونا کوچ اور کھلاڑی کا فیصلہ ہوتا ہے جو حالات کو اچھی طرح سمجھتا ہے، یہ صورتحال بدلے گی میں نہیں جانتا کہ 24 گھنٹوں میں ایسا ہوگا یا 48 گھنٹوں میں لیکن ایسا ہوگا ضرور۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.