ETV Bharat / sports

پی کے کو دنیائے کھیل کی جانب سے خراج عقیدت - ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی)

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن، آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن سمیت دنیائے کھیل نے عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پی کے کو دنیائے کھیل کی جانب سے خراج عقیدت

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 10:04 PM IST

بھارت کے عظیم فٹبالر، سابق اولمپين اور سابق کوچ پردیپ کمار بنرجی کا جمعہ کی رات انتقال ہو گیا تھا۔ وہ 83 سال کے تھے۔

پی کے کو دنیائے کھیل کی جانب سے خراج عقیدت
پی کے کو دنیائے کھیل کی جانب سے خراج عقیدت

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے صدر شیخ سلمان بن الخلیفہ نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے صدر پرفل پٹیل کو اپنا تعزیتی پیغام بھیجا ہے اور کہا ہے کہ ہندستانی اور ایشیائی فٹ بال میں ان کی شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آئی ایف ایف کے صدر پرفل پٹیل اور سیکریٹری جنرل کشل داس نے بنرجی کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔

اے آئی ایف ایف کے نئی دہلی کے دوارکا واقع ہیڈکوارٹر فٹ بال ہاؤس میں اے آئی ایف ایف کا پرچم بنرجی کے اعزاز میں سرنگوں کردیا گیا ہے۔

کرکٹ آئکن سچن تندولکر، سابق کپتان اور ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی اور بنگال کے وکٹ کیپر ردھمان ساہا نے بنرجی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

بھارتی فٹ بال کپتان سنیل چھیتری نے بھی بنرجی کی موت پر رنج و غم ظاہر کیا ہے۔ پی کے کی کمی ہمشیہ محسوس کی جا ئے گی۔

قریب 51 سال تک بھارتی فٹ بال کی خدمت کرنے والے عظیم فٹبالر بنرجی بھارتی فٹ بال کے سنہرے دور کے گواہ رہے تھے۔ فٹ بال کے لئے ان کی خدمات کے لئے فیفا نے 2004 میں انہیں اپنے اعلی ترین اعزاز فیفا آرڈر آف میرٹ سے نوازا تھا۔ انہیں 1961 میں ارجن ایوارڈ اور 1990 میں پدم شری سے نوازا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.