ETV Bharat / sports

یورو 2020 ملتوی

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 8:44 PM IST

عالمی وبا بن چکے کورونا وائرس کی وجہ سے باوقار یورو 2020 فٹ بال ٹورنامنٹ کو اگلے سال تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یورو 2020  ملتوی
یورو 2020 ملتوی

ناروے فٹ بال فیڈریشن نے منگل کو یہ جانکاری دی۔فیڈریشن کے مطابق یہ مقابلہ اب 2021 میں 11 جون سے 11 جولائی تک منعقد کئے جانے کا امکان ہے۔

یورو 2020 جون اور جولائی میں 12 ممالک میں منعقد ہونا تھا اور اس کے سیمی فائنل اور فائنل لندن میں کھیلے جانے تھے۔

یورو 2020  ملتوی
یورو 2020 ملتوی

کورونا نے دنیا کے سب سے زیادہ مقبول کھیل فٹ بال کو بہت متاثر کیا ہے۔انگلینڈ میں تمام فٹ بال مقابلے چار اپریل تک کے لئے معطل کر دئے گئے ہیں۔

جرمن فٹ بال لیگ میں بھی میچ ملتوی کئے گئے ہیں جبکہ يوئیفا نے تمام چمپئنز لیگ اور یوروپا لیگ کے اس ہفتے کے میچوں کو ملتوی کر دیا تھا۔

افریقہ کپ کے دو راؤنڈ ملتوی کئے گئے ہیں۔كونكاكاف نے اپنی تمام مقابلوں کو معطل کر دیا ہے جس میں اولمپک کوالیفائر بھی شامل ہے۔

پیراگوئے، کولمبیا، چلی، فرانس،ا سپین، انگلینڈ، ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، امریکہ، ہالینڈ، چین، جاپان، جنوبی کوریا نے اپنے یہاں ہونے والے فٹ بال میچوں کو ملتوی کیا ہے۔

یورو 2020  ملتوی
یورو 2020 ملتوی

ایشیائی عالمی کپ کوالیفائنگ میچوں کو بھی ملتوی کیا گیا ہے۔دوحہ میں چار ممالک کا ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ایشیائی چمپئنز لیگ کو ستمبر میں پہنچا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.