ETV Bharat / sports

Virat Kohli Recalls Childhood Memories بچپن کی یادوں میں کھوئے کوہلی، خوبصورت ویڈیو ٹویٹ کیا - اسٹریٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والے اصطلاح

وراٹ کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے گزرے لمحات کو یاد کیا۔ آپ اپنی کرکٹ بول چال کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں؟ کے عنوان سے مذکورہ ویڈیو میں کوہلی اسٹریٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والی اصطلاح کے مطلب بتاتے ہوئے نظر آئے۔ Virat Kohli recalls childhood memories

Virat Kohli recalls childhood memories with cool street cricket slangs - Watch
بچپن کی یادوں میں کھوئے کوہلی، خوبصورت ویڈیو کو ٹویٹ کیا
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 12:17 PM IST

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے بچپن کے لمحات کو یاد کیا۔ کوہلی نے اسپورٹس برانڈ پوما کے ساتھ مل کر اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل یہ ویڈیو کرکٹ شائقین کو کچھ انوکھا تجربہ دینے کے لیے اپ لوڈ کی گئی ہے۔ Virat Kohli recalls childhood memories

آپ اپنی کرکٹ بول چال کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں؟ کے عنوان سے ویڈیو سرخیوں میں ہے۔ بیٹنگ آئیکون کوہلی اس ویڈیو میں بھارتی اسٹریٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والی مقبول مقامی اطلاح جیسے 'بٹا' اور 'بی بی اوور' کے مطلب سمجھا رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کوہلی کرکٹ کے کچھ مقامی باتوں پر جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران کوہلی اپنی ہنسی روک نہیں پارہے ہیں۔ Virat Kohli explains popular cricket slangs

بتادیں کہ بھارتی ٹیم نے وراٹ کوہلی کے ناقابل شکست 122 رنز کی بدولت ایشیا کپ 2022 کے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو 101 رنز سے شکست دی۔ اس میچ میں ویراٹ کوہلی نے آخر کار اپنی 71ویں سنچری اسکور کی، انہوں نے 61 گیندوں میں 12 چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 122 رنز بنائے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کی یہ پہلی سنچری تھی۔ کوہلی کی یہ بین الاقوامی سنچری 1020 دنوں کے طویل انتظار کے بعد آئی ہے، جب کہ ان کی آخری سنچری 23 نومبر 2019 کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنی تھی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.