ETV Bharat / sports

India vs England Series: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے شیکھر دھون اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بی سی سی آئی نے جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔ BCCI announces India squad for ODI and T20I series against England

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 7:44 AM IST

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کا اعلان جمعرات کو بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کیا گیا۔ ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے روہت شرما کو اس سیریز کے لیے کپتان بنایا گیا ہے۔ جبکہ شیکھر دھون کو ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ India squad for ODI and T20 series against England

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے لیے اہم کردار ادا کرنے والے دھون آخری بار فروری 2022 میں بھارت کے لیے کھیلے تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں انہیں صرف ایک میچ میں موقع دیا گیا۔ دھون نے اس میچ میں 10 (26) رنز بنائے تھے۔ ہاردک نے اپنا آخری ون ڈے جولائی 2021 میں کھیلا تھا، حالانکہ وہ گزشتہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی گئی ٹی 20 سیریز میں ٹیم کا حصہ تھے۔ انہوں نے دورہ آئرلینڈ کے دو ٹی20 میچوں میں بھارت کی کپتانی بھی کی۔ Shikhar Dhawan return to ODI against England

کے ایل راہل جو جرمنی میں اپنی چوٹ کا علاج کرا رہے ہیں، کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے اس سیریز کے ساتھ اپنا پہلا ون ڈے کال اپ حاصل کیا ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دو ٹیموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ کے لیے سنجو سیمسن اور راہل ترپاٹھی کواسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ دونوں کو دوسرے اور تیسرے ٹی20 میں میں آرام دیاگیا ہے۔ وراٹ کوہلی، شریاس ائیر، رشبھ پنت اور جسپریت بمراہ دوسرے میچ سے ٹیم میں شامل ہوں گے۔ بھارت کے ٹاپ باؤلر محمد شامی کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آرام دیا گیا ہے جبکہ محمد سراج کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India to Tour New Zealand: بھارتی ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارتی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، ایشان کشن، رتوراج گائیکواڑ، سنجو سیمسن، سوریہ کمار یادیو، دیپک ہوڈا، راہل ترپاٹھی، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، وینکٹیش ائیر، یزویندر چہل، اکشر پٹیل، روی بشنوئی، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، اویش خان، ارشدیپ سنگھ، عمران ملک

دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارتی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، ایشان کشن، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہوڈا، شریاس ائیر، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، یزویندرا چہل، اکشر پٹیل، روی بشنوئی، جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار، اویش خان، ہرشل پٹیل، عمران ملک

تین ون ڈے میچوں کے لیے بھارتی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، شکھر دھون، ایشان کشن، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، شریاس ائیر، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، شاردل ٹھاکر، یزویندراچہل، اکشر پٹیل، جسپریت بمراہ، پرسدھ کرشنا، محمد شامی، محمد سراج، ارشدیپ سنگھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.