ETV Bharat / sports

India vs Sri Lanka 1st T20: ایشان کشن کی شاندار بلے بازی، ٹیم انڈیا نے جیت سے سیریز کا آغاز کیا - انڈیا بنام سری لنکا

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی 20 مقابلے India vs Sri Lanka میں بلے بازوں اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کے سبب ٹیم انڈیا نے جیت سے سیریز کا آغاز کیا۔ Team India Defeated Sri Lanka

India vs Sri Lanka 1st T20: ایشان کشن کی شاندار بلے بازی، ٹیم انڈیا نے جیت سے سیریز کا آغاز کیا

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 11:00 PM IST

ٹیم انڈیا نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو 62 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ کو دھرم شالہ میں کھیلاجائےگا۔ India vs Sri Lanka 1st T20

ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے دو وکٹ پر 199 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے ایشان کشن نے 56 گیندوں میں 89 رنز بنائے۔ دوسری جانب شریاس ایئر 28 گیندوں پر 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ India Sri Lanka T20 Series

یہ بھی پڑھیں: India Sri Lanka T20 Series: سری لنکا سے پچھلی ٹی 20 سیریز کا بدلہ لینے اترے گی بھارتی ٹیم

جواب میں سری لنکا کی اننگز شروع سے ہی دباؤ میں دکھائی دی۔ اس کے نتیجے میں وہ 20 اوورز میں چھ وکٹ پر 137 رنز بنا سکی۔ چارتھ اسلانکا 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ بھونیشور کمار اور وینکٹیش ایر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ India vs Sri Lanka 1st T20

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.