ETV Bharat / sports

Sri Lanka Squad against Australia: سری لنکا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا - تجربہ کار آل راؤنڈر داسن شناکا

سری لنکا نے منگل کو کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی۔ 20 کے لیے مضبوط ٹیم کا اعلان کیا ہے۔SL vs AUS

سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 4:44 PM IST

تجربہ کار آل راؤنڈر داسن شناکا آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سری لنکا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وانیندو ہسارنگا، دشمنت چمیرا، مہیش ٹیکشنا، چمیکا کرونارتنے اور بھانوکا راجاپکسے ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔ پتھم نسانکا-کوسل مینڈس کی جوڑی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ متیشا پاتھیرانا کو اپنے ڈیبیو کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔SL vs AUS

سری لنکا کو اس سال آسٹریلیا میں ٹی۔ 20 سیریز میں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن توقع ہے کہ وہ گھر پر بہتر کارکردگی دکھائے گا۔ آسٹریلیا نے پیر کو ہی ایرون فنچ کی کپتانی میں ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ ٹیم کے ٹاپ اسپنر ایڈم زمپا اور ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

سری لنکن اسکواڈ: پاتھم نسانکا، دانوپاتھم نسانکا، دانوشکا گناتھیلاکا، چارت اسلانکا، کوسل مینڈس، بھانوکا راجا پاکسے، داسن شاناکا (کپتان)، وینندو ہسرنگا، چمیکا کرونارتنے، دشمنتھا چمیرا، مہیش تھیکشنا، نووان تھوشارا

آسٹریلیا اسکواڈ: ایرون فنچ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، مچ مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مارکس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ایشٹن اگر، مچل اسٹارک، کین رچرڈسن، جوش ہیزل ووڈ

یہ بھی پڑھیں: Zimbabwe Vs Afghanistan ODI Series: افغانستان نے ون ڈے سیریز پر کیا قبضہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.