ETV Bharat / sports

Najam Sethi backs Babar Azam بابر اعظم کی کپتانی تینوں فارمیٹ کےلیے برقرار، نجم سیٹھی - Najam Sethi backs Babar Azam as captain

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ نے بابر اعظم کی کپتانی پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ بابر کی کپتانی میں ٹیم کامیاب نہ ہوئی تو ان سے کپتانی چھین سکتی ہے۔ Najam Sethi backs Babar Azam

Sethi offers Babar Azam conditional backing as all-format captain
بابر اعظم کی کپتانی تینوں فارمیٹ کےلیے برقرار
author img

By

Published : Apr 10, 2023, 10:43 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ جب سے رمیز راجہ کے بعد نجم سیٹھی کو پی سی بی کا سربراہ بنایا گیا ہے، بابر کی کپتانی کے حوالے سے افواہوں کا بازار گرم ہے۔ بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ بابر کی کپتانی پر تلوار لٹک رہی ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بابر جب بھی فارم میں ہوں گے اور جب تک ان کی قیادت میں ٹیم کامیاب ہوگی وہ کپتان رہیں گے۔

  • 1/3 For months media and cricketing circles have been discussing pros and cons of retaining Babar Azam as captain in all formats of the game. Since this decision is ultimately Chairman’s, I have sought views of Selection Committees headed by Shahid Afridi and now Haroon Rashid.

    — Najam Sethi (@najamsethi) April 10, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

نجم سیٹھی نے کہاکہ 'ڈیٹا اور کامیابی دونوں میرے لیے بہت اہم ہیں۔ بابر ٹیم کو کامیابی کی طرف لے جاتا ہے تو ان کی کپتانی کو کوئی خطرہ نہیں۔ ایک بلے باز کے طور پر اگر وہ رنز بناتا رہتا ہے، تو اسے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وہ اسٹار کرکٹر ہی رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہاکہ 'کرکٹ باقی دیگر کھیلوں کی طرح نہیں۔ اگر آپ سیریز ہارتے رہے تو لوگ آپ کی کپتانی پر سوال اٹھانا شروع کر دیں گے، جب تک بابر بطور کپتان اور بلے باز کامیاب رہے گا، ٹیم کے کپتان بھی وہی رہے گا، لیکن جیسے ہی ان کی کارکردگی متاثر ہوگی، میں اپنے سلیکٹرز سے اس کا جواب مانگوں گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے چئیر مین نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے یا نہ ہٹانے کا فیصلہ ان کی کامیابی یا ناکامی سے مشروط کیا ہے۔ سلسلہ وار ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق انہوں نے پہلے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی اور بعد میں ہارون رشید کے خیالات جاننے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کمیٹیوں کا خیال تھا کہ یہ بات میرٹ پر پورا اترتی ہے کہ اس پر بحث ہو۔ انہوں نے حتمی تجزیہ یہ دیا کہ اس کا فیصلہ کامیابی اور ناکامی سے مشروط ہوگا۔ اب تک کپتان بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی شرح بہترین ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.