ETV Bharat / sports

Sanjay Manjrekar lauds Hardik and Suryakumar سوریہ کمار اور ہاردک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، منجریکر - Hardik Pandya and Suryakumar Yadav

بھارت کے سابق بلے باز سنجے منجریکر نے لائیو چیٹ کے دوران کہاکہ 'سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے کئی کھلاڑیوں کو آزما رہی ہے۔ بھارتی ٹیم کا بیٹنگ فارمولا اس وقت بہترین ہے۔ انہوں نے سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا کی تعریف کی۔ Sanjay Manjrekar lauds the recent performances of Hardik Pandya and Suryakumar Yadav

Sanjay Manjrekar lauds the recent performances of Hardik Pandya and Suryakumar Yadav
سوریہ کمار اور ہاردک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں: منجریکر
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 10:08 AM IST

ممبئی: بھارت کے سابق بلے باز سنجے منجریکر سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا کی کارکردگی سے بہت متاثر ہیں۔ انہوں نےکہاکہ بھارتی ٹیم یو اے ای 2022 میں جاری ایشین کپ میں کئی کھلاڑیوں کو آزما رہی ہے۔ انہوں نے آئندہ آئی سی سی T20 ورلڈ کپ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ' وہ بھارتی ٹیم کے بیٹنگ فارمولے اور بلے بازوں کو وقت سے پہلے ٹیسٹ کرنے کے اقدام سے متاثر ہیں۔ Sanjay Manjrekar lauds the recent performances of Hardik Pandya and Suryakumar Yadav

ممبئی کے سابق بلے باز اپنے مداحوں کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران کہاکہ 'سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے کئی کھلاڑیوں کو آزما رہی ہے۔ بھارتی ٹیم کا بیٹنگ فارمولا اس وقت بہترین ہے۔" اپنی بیٹنگ تکنیک کے لیے مشہور، منجریکر سنہ 1987-96 تک بھارت کے لیے کھیلے اور اب ایک مشہور براڈکاسٹر ہیں۔ انہوں نے موجودہ بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں بھی بات کی اور ایشیا کپ میں ،مین ان بلیو کے سپر فور مرحلے میں آسانی سے پہنچنے کے بعد ان کی کارکردگی کا تجزیہ کیا، لیکن اتوار کے روز سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان سے ہار گئی'۔

کوہلی کی فارم کی تعریف کرتے ہوئے منجریکر نے کہاکہ 'پچھلے دو میچوں میں ویراٹ کوہلی کی شراکت بہترین رہی ہے۔ ان کے لیے وقفے کے بعد کی یہ اننگز بہت اہم ہیں۔" ہاردک پانڈیا اور سوریہ کمار یادو کی بھی تعریف کرتے ہوئے منجریکر نے کہاکہ "جھٹکا واپسی سے بہتر ہے، ہاردک پانڈیا نے اپنی کارکردگی سے یہی دکھایا ہے۔ میں نے حالیہ دنوں میں سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا جیسی کارکردگی کبھی نہیں دیکھی۔" انہوں نے کہاکہ جب میں پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنانے کے بعد واپس آیا تو میرا شاندار استقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.