ETV Bharat / sports

Rohit Sharma happy with the performance شکست کے باوجود روہت شرما ٹیم کی کارکردگی سے خوش - Rohit Sharma happy with the performance

ایشیا کپ سپرفور میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بھلے ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن کپتان روہت شرما وہ ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہیں۔ Rohit Sharma happy with the performance of the team

Rohit Sharma happy with the performance of the team even after the defeat
شکست کے باوجود روہت شرما ٹیم کی کارکردگی سے خوش
author img

By

Published : Sep 5, 2022, 4:17 PM IST

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے اتوار کے روز بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کو بھلے ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو، لیکن کپتان روہت شرما Rohit Sharma وہ ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہیں۔ Rohit Sharma happy with the performance of the team

بھارت کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے وکٹ کیپر و بلے باز رضوان نے 51 گیندوں پر 71 رنز بنائے، جب کہ نواز 20 گیندوں پر 42 بنائے۔ رضوان اور نواز کے آؤٹ ہونے کے بعد آصف علی (16) اور خوشدل شاہ (14 ناٹ آؤٹ) نے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔

روہت شرما Rohit Sharma نے میچ کے بعد کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ 181 ایک اچھا سکور تھا۔ 181 رنز کسی بھی پچ پر، کسی بھی حالت میں ایک اچھا سکور ہے، لیکن اگر آپ درمیانی اوورز میں وکٹیں نہیں لیتے ہیں تو چیزیں مشکل ہو جاتی ہیں۔ آج ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ تاہم کھلاڑیوں نے ایک اچھا چیلنج پیش کیا اور ہم آخر تک میچ میں تھے۔ میں ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں۔'

روہت نے کہا کہ یہ بہت دباؤ والا میچ تھا اور ٹیم نے آخر تک بہتر کارکاردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ یہ بہت دباؤ والا میچ تھا۔ ہم آخری اوورز میں بہت پرسکون تھے درمیانی اوورز میں بھی جب رضوان اور نواز کی پارٹنرشپ چل رہی تھی ہم نے صبر کا دامن تھامے رکھا۔ یہ شراکت داری بہت طویل رہی اور اس نے شاندار بلے بازی کی۔

کوہلی 44 گیندوں پر 60 رنز بنا کر فارم میں واپس آئے اور روہت نے ان کی تعریف کی۔ روہت نے کہا ویراٹ کی فارم شاندار ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ہر بلے باز خاص طور پر ویراٹ نے اس اسکور کو حاصل کرنے میں ہماری مدد کی، کیونکہ ہم نے درمیان میں کچھ اہم وکٹیں گنوائیں۔ تاہم روہت نے پاکستان کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارت سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.